نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی آدھی موت کہا گیا ہے۔یعنی جب انسان سوتا ہے تو ان کی روح کو قبض کر لیا جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے قرآن کی سورہئ زمر میں ارشاد فرمایا:ترجمہ (اللہ جانوں کو ان کی موت کے وقت‘اور جو نہیں مری اسے اس نیند میں قبض کر لیتا ہے۔ پھر جس کی موت کا فیصلہ ہوجاتا ہے اسے روک لیتا ہے اور دوسری کو ایک مقرر مدت تک بھیج دیتا ہے۔(سورہئ زمر آیت نمبر ۴۱) غور کرنے والوں کے لئے اس میں یقینا بہت سی نشانیاں ہیں بے شک اس آیت میں واضح اشارہ ہے۔ اللہ ہی قادرِمتعلق ہے بیشک اللہ ہی ہے جو پیدا کرتا ہے اور وہی ہے جو موت دیتا ہے۔اور دبارہ زندہ کر سکتا ہے۔ جب انسا ن سوتا ہے توحکمِ خدا سے ان کی روح کو قبض کر لیا جاتا ہے اور اگر اس کی موت کا وقت آجائے تو اس کی روح کو عالمِ برزخ میں بھیج دیا جاتا ہے۔ جبکہ اگر اس کی زندگی اگر باقی ہو تو اس کی روح کو دوبارہ اس کے جسم میں داخل کر دیا جاتا ہے۔اس لیے آپ نے سنا ہوگا کہ ایک شخص جس کو کوئی بیماری نہ تھی اس کو سوتے ہوئے ہی نیند آگئی تو بے شک اللہ تعالیٰ کے حکم سے سوتے ہوئے ہی جب اس کی روح قبض کی گئی۔ اور سوتے ہوئے بھی موت کا مطلب یہی ہے کہ جو روح قبض کی گئی اس کا وقت ختم ہوچکا تھااس دنیا میں اس لئے اس کو دبارہ جسم میں داخل نہیں کیا گیا۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کی جب بھی سو کر اُٹھو تو سو کر اٹھنے کی دُعا مانگو اور اللہ کا شکر ادا کرو۔ یہ بھی ایک شکرانہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے دوبارہ زندہ سلامت اٹھنے کااور اپنی طرف رجوع کرنے کا موقع دیا۔اس کے علاوہ یہ ہمارا روحانی بھی ہیں اگر آپ کو کسی بھی قسم کا روحانی مسئلہ ہے تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa

 ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو...

Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil

Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil

حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...

Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh

Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh

اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے شکایت کرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ عام کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں...

Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab

Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab

: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہحضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارا اس کے لیے 100 نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔دوسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم اور تیسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔ایک اور روایت میں آیا ہے کہ چھپکلی نے حضرت ابراہیم ؑ کے...

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

امام علی ؑ نے فرمایا:دودھ اور شہد نطفے میں موجود مواد حیاتی کو قوی کرتے ہیں۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہئے کہ دودھ اور شہد ملاکر پیئں۔ امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:ساگ کھانے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ساگ بواسیر کی دوا ہے۔ امام جعفر صادق ؑ نے فر...

Bacho Ko Pur Aitmad Banane Ka Wazifa

Bacho Ko Pur Aitmad Banane Ka Wazifa

حضرت سعد ؓ اپنے بچوں کو یہ کلمات اس طرح سکھاتے تھے جیسے معلم بچوں کو لکھنا سکھاتا ہے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نماز کے بعد ان کے ذریعے پناہ     مانگتےاَللّٰھُمَّ اِنِّی أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَأَعُوْذُبِکَ أَنْ اُرَدَّ اِلٰی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوْذُبِکَ...

Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih

Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih

 حضرت ام سلمی ؓ کو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اے بریدہ جس کے ساتھ اللہ پاک خیر کا ارادہ فرماتے ہیں اس کو مندرجہ ذیل یہ کلمات سکھا دیتے ہیں وہ کلمات یہ ہیں ۔اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ضَعِیْف’‘ فَقَوِّ فِیْ رِضَاکٰ ضُعَّفِیْ وَخُذْ اِلٰی الْخَیْرِ بِنَاصِیَّتِیْ وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ...

La Ilaha Illalah Ki Ahmiyat Or Fazilat

La Ilaha Illalah Ki Ahmiyat Or Fazilat

  : حضور ﷺنے فرمایا   اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو وحی کی کہ تمام آسمان و زمین ان میں جو کچھ ہے. اگر (الٰہی) ترازو کی ایک تختی میں ڈالا جائے اور دوسرے میںلَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه تولَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه ہو جائے گا۔روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نے...

Jism Se Jinnat Ko Nikaalne Ka Taweez

Jism Se Jinnat Ko Nikaalne Ka Taweez

اگر آپ کے گھر کے کسی فرد میں آسیب اور جنات موجود ہیں۔ پھر وہ جنات خواہ کتنے ہی پرانے اور کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں۔اگر آپ ان جناتی اور آسیبی چیزوں کو اس کے جسم سے مکمل طور پر نکالنا چاہتے ہیں کہ وہ دوبارہ واپس بھی نہ آئیں تو اس کے لئے آپ کو ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا...

Kamar K Dard Ka Ilaj or Qurani Wazifa | Naqsh

Kamar K Dard Ka Ilaj or Qurani Wazifa | Naqsh

جن مرد و خواتین کی کمر میں شدید درد رہتی ہے۔ اٹھتے ہوئے شدید درد ہوتی ہے۔رات کو سوتے ہوئے اور سائیڈ پلٹتے ہوئے بھی شدید درد ہوتی ہے۔سارا دن کام کرتے ہوئے بھی درد۔ایسے میں جب رات کو سوئیں اور صبح اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔صبح کے ٹائم میں کمر میں بہت درد ہوتا ہے۔کمر کے ساتھ...

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Powerful Naqsh

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Powerful Naqsh

Nazreen apny dekha hoga takriban har ghar main hi saas aur bahu ka darmiyan chpkalash ho jati hai. Baz oqat saas ka rawaiya apni bahu ka sath na munasib sa ho skta hai. Saas iksa har kam main nukas nikalti hai. Bat bat par tana deti hai. Apna hi beta ko bharkati hain...

Shohar Ka Dil Main Biwi Ke Mohabbat Ka Taweez

Shohar Ka Dil Main Biwi Ke Mohabbat Ka Taweez

جب تک شوہر اپنی بیوی سے محبت کرتا ہے۔اسے عزت دیتا ہے۔ اس کے اخراجات پورے کرتا ہے۔اس سے وفادار رہتا ہے۔تو دونوں میں محبت پیدا ہوتی ہے۔آپس میں انڈرسٹینڈنگ رہتی ہے۔بیوی بھی شوہر کی تابعداری کرتی ہے۔اور اسکادن رات خیال کرتی ہے۔معاملہ تب خراب ہوتا ہے۔جب محبت کے کنکشن میں...