5 حیران کن فائدے ایسی حاملہ خواتین جو پریگننٹ تو جاتی ہیں لیکن دوران حمل انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کبھی بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کبھی ہارٹ بیٹ نہیں آتی۔کبھی بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑ ھ جاتا ہے۔کبھی یورن میں جلن اور درد کے مسائل ہوتے ہیں۔کبھی شوگر یا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی بغیر کسی وجہ کے بلیڈنگ ہونے لگتی ہے۔ان سب مسائل کے ساتھ سب سے پہلے توایسی حاملہ خواتین کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ لہٰذا آپ بھی اپنا اور اپنی والدہ کانام سینڈ کر دیں۔ ا سکے علاوہ دوران حمل پورے 9 ماہ تک اگر حاملہ ہر جمعے کو نماز عصر کے بعد 1 مرتبہ سورۂ المریم کی تلاوت کرے تو اسے یہ 5 فائدے حاصل ہوں گے۔ ۔بچے کی گروتھ نہیں رکے گی۔ ۔پہلے چاہے جتنی بار بھی مس کیرج ہو چکے ہوں لیکن اس بار حمل ضائع نہیں ہوگا۔ ۔شوگر اور بلڈ پریشر نارمل رہے گا۔ اللہ کی رحمت سے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول برابر رہے گا۔ ۔یورن کے ہر قسم کے پرابلم سے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر بچے کی گروتھ نہ ہونے کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھراس کا مکمل تو ڑکروانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Beta Aur Maa Ki Mohabbat Ka Wazifa
آج آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جو اپنے کم عمر بیٹے کی ضد کی وجہ سے بہت پریشان تھی۔بیٹے نے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا،راتوں کو دیر سے گھر آنے لگا تھا،ماں کو پریشان کرنے کے لئے پہلے سگریٹ پینا شروع کی اور پھر دوسرا نشہ کرنا شروع کر دیا۔ماں بیٹے کی حالت دیکھ...
Shohar Ke Dil Mein Biwi Ke Liye Mohabbat Ka Naqsh
اگر آپ کا شوہر بد زبان اور بد اخلاق ہے۔بلاوجہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ سے جھگڑا کرتا ہے اور بات بات پر آپ کوطلاق کی دھمکی دیتا ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے شوہر کا رویہ آپ کے ساتھ ٹھیک ہو جائے وہ آپ سے محبت کرے اور دل سے آپ کی عزت کرے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ شوہر کے دل...
Sar Dard Se Shifa Ke Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے رابطہ کیا اور بتایا کہ اس کے سر میں پچھلے تین سال سے درد رہتا ہے۔کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں،اور کبھی بالکل سر کے درمیان والے حصے میں۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ برداشت کرنا مشکل ہو جاتا...
Dar Khof Se Nijat Ke Rohani Ilaj
اگر آپ سوتے وقت ڈر جاتے ہیں۔برے برے خواب آتے ہیں۔سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سینے پر کوئی وزنی چیز رکھی ہوئی ہے یا کوئی آپ کا گلا دبا رہا ہے۔آپ کوئی حرکت نہیں کر پاتے اور خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں اور اچانک سے آپ کی آنکھ کھل جاتی ہے۔بعض اوقات ایسا...
Har Kaam Mein Rukawat Door Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے ہر کام رکاوٹ ہے۔ بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کاروبار میں مسلسل نقصان ہو رہا ہے۔ رشتوں میں رکاوٹ ہے۔من چاہی جاب نہیں مل رہی یا گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے یا بیماریوں نے آپ کو جکڑا ہوا ہے۔ایک بیماری ختم ہوتی ہے تو دوسری شروع ہو جاتی ہے۔معاملات...
Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez
اگر آپ کابچہ بہت روتا ہےاور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ پ کو ا یسا لگتا ہے ۔کہ آپ کے بچے کو بہت بری نظرلگی ہے ۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی سورہ شیئر کریں گے کہ اللہ کے کرم سے بری سے بری نظر فوراً دور ہو جاتی ہے ۔نظر بد...
Pait Ke Keeron Ka Rohani Ilaj
اگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت زیادہ کھا نا کھا تا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کے اس کے پیٹ میں بہت زیادہ کیڑے پیدا ہو گئے ہیں۔ ایسے بچوں پر سورہ کوثر کو 3مرتبہ پانی پر دم کر کے پلائیں۔ انشااللہ 3 بار کے دم سے بچے کو آرام آناشروع ہو جاےً گا۔...
Ghutno Ke Dard Ko Door Karne Ka Powerful Ilaj
اگر آپ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے پریشان ر ہتے ہیں۔ گھٹنے بہت کمزور ہو گئے ہیں۔درد کی شدت کی وجہ سے گھٹنوں میں سے عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔اور پٹھوں میں ہر وقت کھچاؤ رہتا ہے۔جس کی وجہ سے پٹھے شدید درد کا شکار رہتے ہیں اور آپ ہزاروں روپےمیڈیسن پر خرچ کر چُکے ہیں مگر کوئی...
Ya Ghaniyu Ko Parhne Ka Wazifa
آ ج کے موضوع میںیَا غَنِیُّ کا ایسا زبردست وظیفہ شیئر کیا جائے گا۔ جو ہر اس انسان کے لئے بہت ہی زیادہ پرتاثیر ہے۔ جسے رزق کی کسی بھی طرح کی تنگی ہے۔وہ چاہے آن لائن کوئی جاب یا بزنس ہے۔جس میں برکت نہیں ہے۔ قرض بہت ہوگیا ہے۔ کاروبار نہیں چل رہا یا دکان پر گاہک نہیں...
Kala Jadu Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں سے جادو کی ایک قسم وہ ہے جو جادو انسان کے بالوں پر کیا جاتا ہے۔جس انسان کے بالوں پر جادو کیا گیاہو تو اس میں مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔: جیسے کہنمبر 1 ۔ اس انسان کے سرمیں ہر وقت درد رہتا ہے۔یہ درد کبھی کبھی ہلکا اور کبھی بہت شدید...
Imtehan Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج آپ کے ساتھ امتحان میں کامیابی کا انتہائی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب آپ پیپر دینے لگیں تو آپ نےسوالیہ پرچہ پڑھنے سے پہلے21 مرتبہ بِسْمِ ا للّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قلم پر ہاتھوں پراور سوالیہ پیپر پھونک مارنی ہے۔اور اس کے بعد آپ نے اس کا حیرت...
Sar Dard Se Mukammal Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کے یا گھر کے کسی فرد کے سر میں شدید درد ہو اور میڈیسن کھانے سے بھی آرام نہیں آرہا تو آپ کو چاہئے کہ مریض کے سر پر ہاتھ رکھ کر 21 مرتبہ یَااَللّٰہُ ، یَا حَفِیۡظُپڑھ کر دم کریں۔سر درد سے فوری نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر سر کا درد بہت پرا نا ہے یا آدھے...

















