سسرال میں رہتے ہوئے اگر آپ کے اختلافات اس قدر بڑ ھ چکے ہیں کہ نوبت رشتوں کے ٹوٹنے پر آگئی ہے۔آپس کی رنجشوں کی وجہ سے شوہر نے بھی طلاق دینے کا کہہ دیا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں جو بہو یہ چاہتی ہو کہ اس کے سسرال والے اسے خوشی خوشی الگ کر دیں اور شوہر بھی اپنی مرضی اور خوشی سے الگ گھر لے کر دے جہاں پر وہ اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ اچھی اور پرسکون زندگی گزار سکے تو اسے چاہئے کہ وہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ النساء اور سورۂ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھیں۔سورۂ النساء میں موجود محبت کی تاثیر رشتوں کو آپس میں جوڑے رکھتی ہے اور سورۂ البقرہ کی تاثیر جادو بندش یا بری نظر کے ان اثرات کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیتی ہے جو رشتوں کا توڑنے کا سبب بنتے ہیں اور اللہ کے کرم کے ایسے اسباب پیدا ہو جاتے ہیں کہ سسرال والے خوشی خوشی الگ ہونے کی اجازت دے دیتے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گاتعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
OCD Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ماضی کے خیالات اور مستقبل کے خدشات کی وجہ سے اپنے دماغ کی تمام سوچنے، سمجھنے کو قوتوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور وہم، وسوسوں اور او سی ڈی نے آپ کی راتوں کی نیند بھی چھین لی ہے تو سورہ الشعراء کے سکون دینے والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor
اگر آپ بھی رزق، شادی، کامیابی، خوشیوں پر لگی بندشوں سے پریشان ہیں۔ یا آپ کا گھر کسی حاسد کے حسد کا، یا کالی بد نظری کا شکار ہے۔ یا آپ پر کسی نے کالا جادو کروا دیا ہے جس کی وجہ سے بیماریاں، نحوست آپ کے گھر سے نکلنے کا نام نہیں لے رہیں۔ تو آج ہی ہر قسم کی بندش، نظرِبد...
Ghar Se Ghabrahat Bechaini Khatam Karna
اگر آپ کے گھر میں بھی ہر وقت مایوسی اور سستی پڑی رہتی ہے۔ گھر کے تمام افراد بوجھل، بیمار اور کاہل نظر آتے ہیں۔ ہر کسی فرد کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ کبھی کوئی بیمار ہو جاتا ہے یا کبھی لڑائی جھگڑا رہتا ہے غرض کسی بھی طرح کے حالات موجود ہیں تو اس بات کو...
Shohar Ki Narazgi Door Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی اپنے شوہر کے ساتھ کسی بات پر لڑائی ہو گئی ہے۔تو آپ کو چاہئے کہیَا وَدُودُاکیس مرتبہ پڑھ کر شوہر کا تصور کر کے ان پر پھونک مار دیں۔شوہر آپ کا دیوانہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔اور دونوں میں پھر سے محبت پیدا ہونے لگے گی۔اس کے علاوہ جن خواتین کو یہ شک ہے کہ ان کے...
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...
Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے سکون رہتا ہے۔ دماغ میں الجھنیں چلتی رہتی ہیں،مختلف سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ کے ساتھ ایسا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کے دماغ کو فوری ریلیکس کرے گا۔وہ وظیفہ ہے سبحان اللہ،یا شافی۔اس وظیفے...
Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)
آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...
Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ کے دل میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خوف رہتا ہے۔کبھی ناکامی کا خوف،کبھی موت کا خوف،کچھ نہ کچھ برا ہو جانے کا خوف،یا آپ کو رات کو ڈر لگتا ہے تنہائی سے خوف آتا ہے،برے برے خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔لہٰذا آپ کو چاہئے کہ روزانہ سورۂ طہٰ...
Astaghfar Se Har Mushkil Se Nijat Ka Wazifa
استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...
9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas
سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...
Dua e Batin For Sucess In Everything
ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...
Beron e Mulk Shohar Ke Pas Jane Ka Wazifa
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے کال کی اور ہمیں بتایا کہ اُن کے شوہر ملک سے باہر ہوتے ہیں۔ میرے اصرار کرنے پر بھی وہ مجھے اپنے پاس نہیں بلا رہے۔ ہر بار کوئی نہ کوئی نیا بہانا بنا کر ٹال دیتے ہیں۔ کبھی پیسوں کا بہانہ اور کبھی ویزہ نہ ملنے کا بہانہ لگا دیتے ہیں۔اور...

















