اگر آپ شدید ڈپریشن،اینگزائیٹی یا ڈپریشن کا شکار ہیں اور علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں صرف تین دن شامل ہوں۔اللہ کے حکم سے پرانے سے پرانا ڈپریشن بھی صرف تین دن میں ختم ہو جائے گا۔یہ بات اتنے یقین سے ہم اس لئے کہہ رہے ہیں ڈپریشن یا اینگزائیٹی کے ایسے مریض جو پچھلے 10,10 سال سے اس مرض میں مبتلا تھے صرف تین سے سات دن اس دعا میں شامل ہونے سے اللہ کے کرم سے مکمل صحت یاب ہوگئے۔اور وہ ایک مکمل اور خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔۔اگر آپ بھی اس دعا کا فیض حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان نمبرز رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related posts
Depression Or Anxiety Ka Taweez
اگر آپ اینگزائٹی، ڈپریشن یا سٹریس کا علاج بہت عرصے سے کروارہے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔ آپ مستقل ذہنی پریشانی میں مبتلاء ہیں توآج سے آپ پڑھنا شروع کر دیں۔ اسم اعظم اللہ الصمد۔ اس اسم کو آپ نے روزانہ تین سو مرتبہ پڑھا کرنا ہے اور پانی پر دم کرکے پی لینا ہے۔ ان...
Stress Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کا سٹریس بہت عرصہ پرانا نہیں ہے تو پھر یہ وظیفہ کرنے سے ہی آپ ان شاء اللہ سٹریس سے باہر آجائیں گے۔ وظیفہ ہے سبحااللہ، اللہ الصمد۔ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز تین سو مرتبہ پڑھکر پانی پر دم کرکے پی لیا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ ۷ دن کے اندر اندرآپ سٹریس سے باہر آجائیں...
Ilm Aur Jahal Se Allah Ki Panah Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَلِمْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ اَعْلَمْ۔ اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں ان چیزوں کی برائی سے جن کو میں جانتا ہوں اور ان کی برائی سے بھی جن کو میں نہیں جانتا۔Female: 0307-9451212Male:...
Khubsurti Ki Dua | Beauty For Dua
یاَ اللّٰہ یَا نُوْرُ مِنْ نُوْرِ اللّٰہترجمہ:اے اللہ،اے نور والے،اپنے نور میں سے مجھے بھی نور دے۔Female: 0307-9451212Male: 0301-1478615
Khana Khilane Wale K Liye Dua
اَللّٰھُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي، وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي۔ اے اللہ جس مجھے کھلایا تو اسے کھلا، اور جس نے مجھے پلایا تواسے پلا۔(صحیح مسلم:حدیث نمبر:5362) Female: 0307-9451212Male:...
Mohtaji Kilat Aur Zillat Se Allah KI Panah
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّۃِ وَالذِّلَّۃِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ۔ اے اللہ! بے شک میں محتاجی، قلت اور ذلت سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔(سنن...
Qatah Rehmi Ki Baddua Se Bachne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ یَّدْعُوَعَلَیَّ رَحِم’‘ قَطَعْتُھَا۔ اے میرے اللہ! مین تیری پناہ لیتا ہوں رشتے باتے کی بددعا سے جس کو میں نے کاٹ ڈلا ہو۔Female: 0307-9451212Male:...
Pakiza Rozi Aur Naik Kam Karne Ki Dua
Allahumma arzuqni tayyiban wastamilni saliha.Ay mery Allah! Mujhy pak saf Rozi khila aur mujhy apny achy kamo k liye istimal farma.اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ طَیِّبًا وَاسْتَعْمِلْنِیْ صَالِحًا۔اے میرے اللہ! مجھے پاک صاف روزی کھلاا ور مجھے اپنے اچھے کاموں کے لیے استعمال...
Tamam Mamlat Se Khair Talab Karne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذابِ الْاٰخِرَۃِ۔اے اللہ! ہمارے تمام معاملات کا انجام بہتر فرما دے اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما۔Female: 0307-9451212Male:...
Naye Saal Ki Dua | New Year Of Dua
اَللّٰھُمَّ أَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْأَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالْسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَرِضْوَانِ مِّنَ الْرَّحْمٰنِ وَجِوَارِ مِّنْ الشَّیْطَانِ۔ اے اللہ! اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے...
Iman Par Sabit Qadmi Ki Dua
رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّتَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ۔ اے ہمارے رب! ہم پر صبر اور وفات دے ہمیں اس حال میں کہ ہم مسلمان ہوں۔(الاعراف:126)Female: 0307-9451212Male:...
Fatah Aur Haq K Faisly Ki Dua
وَسِعَ رَبُّنَا کُلَّ شَیْءٍ عِلْمًاط عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلْنَا ط رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَاَنْتَ خَیْرُ الْفُتِحِیْنَ۔(الاعراف:۹۸)ہمارے رب نے اپنے علم سے ہر چیز کا احاطہ کیا ہے، اللہ ہی پر ہم نے بھروسہ کر رکھا ہےاے ہمارے رب! ہمارے...

















