اگرزندگی میں ناکامیوں کا سامنا ہے ہر طرف سے مایوسی نے گھیر ا ہوا ہے۔ساری دنیا دشمن ہو گئی ہے کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔تو آپ کے ساتھ ناکامیوں کو کامیابی میں بدلنے والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ نماز فجر یا نماز عصر کے بعد اول و آخر درود پاک پڑھنے کے بعد 111 مرتبہ

اَللّٰهُ الصَّمَدُ

پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔صرف سات دن کے اس عمل سے حالات میں حیرت انگیز تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی۔ہرناکامی کامیابی میں بدل جائے گی مٹی میں بھی ہاتھ ڈالیں گے تو سونا بن جائے گی۔اس کے علاوہ اگر آپ مسائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

 

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

OCD Se Shifa Ka Rohani Ilaj

OCD Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ ماضی کے خیالات اور مستقبل کے خدشات کی وجہ سے اپنے دماغ کی تمام سوچنے، سمجھنے کو قوتوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور وہم، وسوسوں اور او سی ڈی نے آپ کی راتوں کی نیند بھی چھین لی ہے تو سورہ الشعراء کے سکون دینے والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس...

Ghar Se Ghabrahat Bechaini Khatam Karna

Ghar Se Ghabrahat Bechaini Khatam Karna

اگر آپ کے گھر میں بھی ہر وقت مایوسی اور سستی پڑی رہتی ہے۔ گھر کے تمام افراد بوجھل، بیمار اور کاہل نظر آتے ہیں۔ ہر کسی فرد کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ کبھی کوئی بیمار ہو جاتا ہے یا کبھی لڑائی جھگڑا رہتا ہے غرض کسی بھی طرح کے حالات موجود ہیں تو اس بات کو...

Shohar Ki Narazgi Door Karne Ka Naqsh

Shohar Ki Narazgi Door Karne Ka Naqsh

اگر آپ کی اپنے شوہر کے ساتھ کسی بات پر لڑائی ہو گئی ہے۔تو آپ کو چاہئے کہیَا وَدُودُاکیس مرتبہ پڑھ کر شوہر کا تصور کر کے ان پر پھونک مار دیں۔شوہر آپ کا دیوانہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔اور دونوں میں پھر سے محبت پیدا ہونے لگے گی۔اس کے علاوہ جن خواتین کو یہ شک ہے کہ ان کے...

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...

Hamid Naam Ka Matlab Aur Naqsh

Hamid Naam Ka Matlab Aur Naqsh

حامد کا اسم اعظم ہےیَاوَاحِدُ ، یَا وَدُوْدُحامد آپ اس اسم اعظم کو ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Know The Meaning Of The Name Hina

Know The Meaning Of The Name Hina

ہم بتائیں گے حنا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ حنا نام کا مطلب ہے مہندی۔حنا آپ کا اسم اعظم ہے یَا وَاحِدُ یَا وَدُودُ یَا ھَادِیُ  اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 59 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور ہر...

Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa

Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa

اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے سکون رہتا ہے۔ دماغ میں الجھنیں چلتی رہتی ہیں،مختلف سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ کے ساتھ ایسا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کے دماغ کو فوری ریلیکس کرے گا۔وہ وظیفہ ہے سبحان اللہ،یا شافی۔اس وظیفے...

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...

Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh

Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ کے دل میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خوف رہتا ہے۔کبھی ناکامی کا خوف،کبھی موت کا خوف،کچھ نہ کچھ برا ہو جانے کا خوف،یا آپ کو رات کو ڈر لگتا ہے تنہائی سے خوف آتا ہے،برے برے خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔لہٰذا آپ کو چاہئے کہ روزانہ سورۂ طہٰ...

Astaghfar Se Har Mushkil Se Nijat Ka Wazifa

Astaghfar Se Har Mushkil Se Nijat Ka Wazifa

استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...

Dua e Batin For Sucess In Everything

Dua e Batin For Sucess In Everything

ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...